file photo

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر دو روز تک برقرار رہے گی:ڈی جی میٹ
04 جون 2017 (06:32)
0

ملک بھرمیں شدید گرمی کی موجودہ لہراگلے دو روز تک برقرار رہے گی۔ریڈیو پاکستان سے باتیں کرتے ہوئے محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل غلام رسول نے کہاکہ ہوائوں کانیاسلسلہ منگل کو پاکستان میں داخل ہوگا جس سے ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی اور لوگوں کو گرمی کی موجودہ لہر سے سکھ کا سانس لینے کاموقع ملے گا۔