file photo

جاپان ریفرنڈم کے ذریعے آئین میں موجود جنگ نہ کرنے کی شق پر نظرثانی کر سکتا ہے: شِنزوایبے
04 جون 2017 (06:15)
0

جاپان کے وزیراعظم شِنزوایبے نے اعلان کیاہے کہ اُن کاملک ریفرنڈم کے ذریعے آئین میں موجود جنگ نہ کرنے کی شق پرنظرثانی کرسکتا ہے۔آئینی شق میں تبدیلی کیلئے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی دوتہائی اکثریت اور ریفرنڈم میں اکثریتی ووٹ درکار ہوں گے۔
اُدھر چین نے امید ظاہر کی ہے کہ جاپان اپنے پُرامن آئین کااحترام برقرار رکھے گا۔