احسن اقبال نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے انجینئرنگ کی تعلیم کے اداروں اور ٹیکنالوجی کے استعمال کے شعبوں میں رابطے کا فقدان ہے۔

ترقی میں سائنس،ٹیکنالوجی اورانجینئرنگ کی اہمیت اورکرداربارے کانفرنس
04 جون 2014 (13:08)
0

ترقی میں سائنس، ٹیکنالوجی اور انجینئرنگ کی اہمیت اور کردار کے بارے میں ایک روزہ کانفرنس اسلام آباد میں ہوئی۔

منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر احسن اقبال نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے انجینئرنگ کی تعلیم کے اداروں اور ٹیکنالوجی کے استعمال کے شعبوں میں رابطے کا فقدان ہے۔