عسکری ذرائع کے مطابق حملے میں ایک افسر سمیت تین فوجی زخمی ہوگئے۔

باجوڑ: سرحد پار عسکریت پسندوں کے حملے میں 4فوجی شہید
04 جون 2014 (20:37)
0

باجوڑ میںبدھ کی صبح سرحد پار سے عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں چار فوجی شہید اور چار زخمی ہوگئے ۔
عسکری ذرائع کے مطابق حملے میں ایک افسر سمیت تین فوجی زخمی ہوگئے۔
عسکریت پسندوں نے Manoz Negal اور Mekha Top کی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔
ذرائع نے کہا ہے کہ پچیس مئی کے بعد سے افغان سرحد کے پار سے سرحدی خلاف ورزی کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔