انہوں نے بجلی کی پیداواری کمپنیوں کے سربراہوں کو بھی ہدایت کی کہ وہ اپنے متعلقہ علاقوں میں شکایات مراکز کے زیادہ سے زیادہ دورے کریں۔

نرگس سیٹھی کی رمضان المبارک کیلئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول تیارکرنے کی ہدایت
04 جون 2014 (14:22)
0

پانی وبجلی کی وفاقی سیکرٹری نرگس سیٹھی نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک کے مہینے کے لئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول تیار کیا جائے۔انہوں نے بجلی کی پیداواری کمپنیوں کے سربراہوں کو بھی ہدایت کی کہ وہ اپنے متعلقہ علاقوں میں شکایات مراکز کے زیادہ سے زیادہ دورے کریں۔

 

انہوں نے کمپنیوں کے نمائندوں سے کہا کہ وہ سحر اور افطار کے دوران اپنے عملے کی موجودگی یقینی بنائیں۔