گریڈ ایک تا پندرہ کے ملازمین کے کنوینس الائونس میں پانچ فیصد اضافہ کے ساتھ ان کے میڈیکل الائونس میں بیس فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ
04 جون 2014 (09:28)
0

نئے بجٹ میں وفاقی حکومت کے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں دس فیصد ایڈ ہاک ریلیف تجویز کی گئی ہے۔گریڈ ایک تا پندرہ کے ملازمین کے کنوینس الائونس میں پانچ فیصد اضافہ کے ساتھ ان کے میڈیکل الائونس میں بیس فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

 

مزدور کی کم از کم تنخواہ کو دس ہزار سے بارہ ہزار روپے تک بڑھایا جارہا ہے۔آئندہ ماہ کی یکم تاریخ سے سرکاری ملازمین کی کم از کم پنشن چھ ہزار روپے ہوگی۔