جنرل راشد محمودکوجدید تربیتی مرکز کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کاپاکستان کےسینئر آف ایکسیلینس برائے ایٹمی سلامتی کادورہ
04 جون 2014 (10:02)
0

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل راشد محمود نے پاکستان کے سینئر آف ایکسی لینس برائے ایٹمی سلامتی کا دورہ کیا۔

انہیں اس جدید تربیتی مرکز کے بارے میں آگاہ کیا گیا جس کی حکومت نے خطے اور بیرون ملک میں تربیتی مرکز کے طور پر سیئول اور ہیگ میں دوہزار بارہ اور دوہزار چودہ کے ایٹمی سلامتی کے بارے میں سربراہ اجلاس میں پیشکش کی تھی۔