وفاقی وزراء اسحق ڈار،پرویزرشید،شاہد خاقان عباسی ،چوہدری نثارخان ، پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف ،راجہ ظفرالحق سمیت پاکستان مسلم لیگ کے کئی رہنماء اجلاس میں شریک ہیں۔

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس امن وامان کی صورتحال کا جائزہ
04 جون 2014 (14:14)
0

وزیراعظم نواز شریف کے زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ملک میں مجموعی امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

 

 

وفاقی وزراء اسحق ڈار ، پرویز رشید ، شاہد خاقان عباسی ، چوہدری نثار علی خان ، پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف ، گورنر خیبر پختونخواء سردار مہتاب عباسی ، وزرائے مملکت اور راجہ ظفرالحق سمیت پاکستان مسلم لیگ کے کئی رہنماء اجلاس میں شریک ہیں۔