بلوچستان کے بورڈ آف ریونیو نےقرضہ حاصل کرنے کیلئے ریونیو ریکارڈ کی تصدیق کیلئے صوبائی نگرانی سیل قائم کیا ہے ۔