file photo

صومالیہ ، امریکی فوج کا الشباب گروپ کیخلاف نیا حملہ
04 جولائی 2017 (07:01)
0

امریکی فوج نے صومالیہ میں الشباب گروپ کے عسکریت پسندوں کے خلاف نیا حملہ کیا ہے۔امریکہ کی افریقی کمان کے ترجمان پیٹرکBarnes نے کہا کہ یہ فضائی حملہ تھا۔
انہوں نے کہا کہ امریکی فوج الشباب گروپ کو شکست دینے اورصومالیہ میں محفوظ ماحول کے قیام کے لئے پرعزم ہے۔صدر ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے مارچ میں پینٹا گون کو انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کا اختیار دئیے جانے کے بعد امریکہ کا یہ دوسرا حملہ ہے۔