file photo

وزیر ریلوے کا اقتصادی راہداری کے تحت ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کی تشکیل نو کی ضرورت پر زور
04 جولائی 2017 (06:42)
0

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کی تشکیل نو کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے ہدایت کی کہ سرکاری اور نجی شعبے کی شراکت داری سے کراچی میں ریلوے کی چھبیس ایکڑ اراضی کو سازوسامان کی نقل و حمل کے لئے کنٹینر یارڈ میں تبدیل کیا جائے گا۔