file photo

حسین نوازآج جے آئی ٹی میں پیش ہورہے ہیں
04 جولائی 2017 (06:29)
0

وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز آج مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہورہے ہیں جبکہ مریم نواز کل اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گی۔وزیراعظم نوازشریف اور پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف پہلے ہی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے اپنے بیانات ریکارڈ کرواچکے ہیں۔
توقع ہے کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم اس مہینے کی دس تاریخ کو سپریم کورٹ میں اپنی حتمی رپورٹ پیش کرے گی۔