ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ترک پولیس نے استنبول میں پاکستان کے قونصلرجنرل کو مغوی پاکستانیوں کی بازیابی بارے تصدیق کی ہے۔

ترکی میں اغوا ہونیوالے6پاکستانی استنبول سے بازیاب
04 جنوری 2017 (20:14)
0

ترکی میں اغواء ہونے والے چھ پاکستانیوں کو استنبول سے بازیاب کرا لیا گیا ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ترکی کی پولیس نے استنبول میں پاکستان کے قونصلرجنرل کو مغوی پاکستانیوں کی بازیابی کے بارے میں تصدیق کی ہے۔
اغواء ہونے والے پاکستانیوں فضل امین ، عادل احمد ، محمد ذیشان ، عابد ، عثمان علی اور Ashbar احمد شامل ہیں۔