File Photo

سڈنی ٹیسٹ:دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر پاکستان کے 126 رنز دو کھلاڑی آئوٹ
04 جنوری 2017 (14:30)
0

سڈنی ٹیسٹ میں بدھ کے روز دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 126 رنز بنائے تھے اور اس کے دو کھلاڑی آئوٹ ہوئے تھے۔

بدھ کے روز کھیل کے اختتام پر یونس خان 64 رنز اور اظہر علی 58 رنز پر کھیل رہے تھے۔
اس سے پہلے آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز 538 رنز آٹھ کھلاڑی آئوٹ پر ختم کرنے کا اعلان کیا ۔