File Photo

انڈونیشیا نے آسٹریلیا کے ساتھ فوجی تعاون معطل کردیا
04 جنوری 2017 (14:22)
0

انڈونیشیا نے آسٹریلیا کے ساتھ ہر قسم کا فوجی تعاون معطل کردیا ہے۔

انڈونیشیا کے فوجی ترجمان میجر جنرل Wurganto نے کہاکہ اس اقدام کے پیچھے متعدد عوامل کار فرما ہیں تاہم انہوں نے تفصیلات نہیں بتائیں۔
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق انڈونیشیا کے فوجیوں کو آسٹریلیا کے ایک اڈے سے ملنے والے تربیتی آلات کو نقصان پہنچانے کا مرتکب قرار دیا گیا ہے۔