File Photo

وزیراعلیٰ کی مزدور دوست پالیسی کے تحت 38,000سے زائد بچوں کا اندراج کیاگیا:اشفاق
04 جنوری 2017 (12:30)
0

پنجاب کے محنت و انسانی وسائل کے وزیر راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کی مزدور دوست پالیسی کے تحت اڑتیس ہزار سے زائد بچوں کا اندراج کیاگیا ہے۔

وہ بدھ کے روز لاہور میں محنت کشوں سے متعلق پالیسی پر عملدرآمد کے سلسلے میں پیشرفت کا جائزہ لے رہے تھے۔
وزیراعلیٰ نے کہاکہ گاڑیوں کی ورکشاپ، ہوٹلوں ،پٹرول پمپوں اوررایستورانوں پر بھی بچوں کے کام کرنے پر پابندی عائد کی جائے۔