انہوں نے تعلیمی نظام میں موجود خامیاں دور کرنے اور سی پیک منصوبے کیلئے نوجوانوں کو تربیت دینے کی بھی ہدایت کی

File Photo

اقتصادی راہداری منصوبے سے صوبے میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا: پرویز خٹک
04 جنوری 2017 (09:19)
0

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویزخٹک نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے تقدیربدل جائے گی اورصوبے میں ترقی کے نئے دور کاآغازہوگا۔
پشاور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہمیں اس اہم منصوبے سے بھرپورطریقے سے فائدہ اٹھانے کیلئے خود کوتیارکرناچاہیے۔انہوں نے تعلیمی نظام میں موجود خامیاں دور کرنے اور سی پیک منصوبے کیلئے نوجوانوں کو تربیت دینے کی بھی ہدایت کی۔