وزیرخزانہ نے کہاکہ نجکاری پروگرام موجودہ حکومت کے ڈھانچہ جاتی اصلاحاتی ایجنڈے کااہم جزوہے

File Photo

نجکاری کمیشن ، نجکاری منصفانہ اور شفاف انداز میں مکمل کرے: اسحاق ڈار
04 جنوری 2017 (08:28)
0

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے نجکاری کمیشن"> نجکاری کمیشن پرجاری نجکاری منصفانہ اورشفاف انداز میں مکمل کرنے پرزوردیاہے۔انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں نجکاری سے متعلق امور کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔وزیرخزانہ نے کہاکہ نجکاری پروگرام موجودہ حکومت کے ڈھانچہ جاتی اصلاحاتی ایجنڈے کااہم جزوہے۔
اس سے پہلے نجکاری کمیشن"> نجکاری کمیشن کے چیئرمین محمدزبیر نے وفاقی وزیرکوجاری نجکاری اور اس کے بعد کے معاملات کی صورتحال سے آگاہ کیا۔انہوں نے وزیرخزانہ کونجکاری کمیشن کی پچھلے 6 ماہ کی کارکردگی کے بارے میں بھی بریفنگ دی۔