سیکرٹری جنرل نے زوردیاکہ اقوام متحدہ کو اپنی خامیوں پرقابوپاناچاہیے اوربیوروکریسی نظام سے نجات حاصل کرنی چاہیے

File Photo

اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل کیمطابق ادارے میں ترقیاتی نظام میں اصلاحات کی ضرورت ہے
04 جنوری 2017 (07:28)
0

اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل اینٹونیوگوئٹریزنے ادارے کے ترقیاتی نظام میں اصلاحات کی ضرورت پرزوردیاہے۔نیویارک کے دفترمیں اپنے پہلے خطاب میں انہوں نے عالمی ادارے کے اہداف کے حصول کیلئے ٹیم ورک کو اہم قراردیا۔انہوں نے زوردیاکہ اقوام متحدہ کو اپنی خامیوں پرقابوپاناچاہیے اوربیوروکریسی نظام سے نجات حاصل کرنی چاہیے۔