فوری طورپرکسی جانی یامالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی

File Photo

فجِی کے سمندر میں 7.2 شدت زلزلے کے جھٹکے
04 جنوری 2017 (07:19)
0

فِجی کے سمندرمیں سات اعشاریہ دو شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کے بعدسونامی کے خطرے سے خبردارکردیاگیاہے۔
امریکہ کے ارضیاتی جائزے کے مطابق زلزلے کی گہرائی پندر ہ کلومیٹرتھی۔فوری طورپرکسی جانی یامالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔