اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر فلیپوگرانڈی نے پناہ گزینوں کو کوئی خطرہ قرار نہ دیتے ہوئے دنیا بھر پر زور دیا کہ وہ جنگ سے متاثرہ لوگوں کو تحفظ فراہم کرے۔