اورین خلائی کیپسول کو آج فلوریڈا میں کیپ کنیورل خلائی مرکز سے مختصر سفر کیلئے ایک راکٹ کے ذریعے چھوڑا جائے گا