انہوں نے کہاکہ دونوں ملک انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون بڑھا کر تعلقات کومزید فروغ دے سکتے ہیں۔

04 دسمبر 2014 (19:42)
0

پاکستان میں کوریا کے سفیر SONG JONG HWAN نے 2014ء کو بہت ہی خاص سال قراردیا ہے جس میں پاکستان اورکوریا کے باہمی تعلقات کا ایک نیا دور شروع ہوا ۔
وہ آج اسلام آباد میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زیراہتمام ای گورنمنٹ ورکشاپ میں اظہار خیال کررہے تھے ۔
انہوں نے کہاکہ دونوں ملک انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون بڑھا کر تعلقات کومزید فروغ دے سکتے ہیں۔