ایک انٹرویو میں انہوں نے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرین سے موثر انداز میں نمٹنے کیلئے پولیس اہلکاروں کی خصوصی تربیت پر زور دیا۔

صوبائی حکومتوں کومعاشرے کےپسماندہ طبقوں کےمسائل حل کرنے پرتوجہ دینی چاہیے:صدیقی
04 دسمبر 2014 (12:14)
0

وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ صوبوں میں تمام بڑی سیاسی جماعتوں کی حکومت ہے اور انہیں معاشرے کے پسماندہ طبقوں کے مسائل حل کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔

 

ایک انٹرویو میں انہوںنے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرین سے موثر انداز میں نمٹنے کیلئے پولیس اہلکاروں کی خصوصی تربیت پر زور دیا۔