ایرانی سپیکر وفود کی سطح پر پاکستانی ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات کے علاوہ اپنے پاکستانی ہم منصب سردار ایاز صادق سے بھی ملاقات کرینگے۔