شرکاء نے توانائی ،ٹرانسپورٹ، تجارت، تجارتی راہداری نجی شعبے کی ترقی اور روزگار پیدا کرنے کے شعبوں میں وسیع تر علاقائی تعاون کے حوالے سے مواقع اور درپیش چیلنجوں پر بات چیت کی۔

مشیر خارجہ کا علاقائی اقتصادی عشائیے کے اہم شرکاء سے لندن کانفرنس کے ایجنڈے پر تبادلہ خیال
04 دسمبر 2014 (11:43)
0

وزیراعظم کے قومی سلامتی اور خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز نے افغانستان سے متعلق لندن کانفرنس کے ایک استقبالئے میں شرکت کی۔

انہوں نے برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ کی دعوت پر علاقائی اقتصادی عشائیے میں بھی شرکت کی جہاں انہوں نے کئی اہم شرکاء سے لندن کانفرنس کے ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا۔

شرکاء نے توانائی ،ٹرانسپورٹ، تجارت، تجارتی راہداری نجی شعبے کی ترقی اور روزگار پیدا کرنے کے شعبوں میں وسیع تر علاقائی تعاون کے حوالے سے مواقع اور درپیش چیلنجوں پر بات چیت کی۔