2011 میں معمر قذافی کی حکومت کی برطرفی کے بعد سے لیبیا میں حالات کشیدہ ہیں جہاں مختلف قبائل ،جنگجو اور سیاسی قوتیں اقتدار کے حصول کے لئے لڑ رہی ہیں۔

دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں نے مشرقی لیبیا میں تربیتی کیمپ قائم کر لئے ہیں:ڈیوڈ
04 دسمبر 2014 (14:41)
0

افریقہ کے لئے امریکی کمان کے سربراہ جنرل David Rockringuez نے کہا ہے کہ دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں نے مشرقی لیبیا میں تربیتی کیمپ قائم کر لئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ کیمپ ابھی ابتدائی مرحلے میں ہیں تاہم امریکہ اس بات کا بخوبی جائزہ لے رہا ہے کہ وہ ان کیمپوں کو کس طرح قائم کرتے ہیں۔


2011 میں معمر قذافی کی حکومت کی برطرفی کے بعد سے لیبیا میں حالات کشیدہ ہیں جہاں مختلف قبائل ،جنگجو اور سیاسی قوتیں اقتدار کے حصول کے لئے لڑ رہی ہیں۔