یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب عسکریت پسندوں نے ایک چوکی پر حملہ کیا اور پھر ایک عمارت پر دھاوا بول دیا جس میں مقامی ذرائع کے دفاتر تھے

چیچنیا:عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں9سیکورٹی اہلکار ہلاک
04 دسمبر 2014 (14:27)
0

چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی میں آج (جمعرات) عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میںکم سے کم نوسیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب عسکریت پسندوں نے ایک چوکی پر حملہ کیا اور پھر ایک عمارت پر دھاوا بول دیا جس میں مقامی ذرائع کے دفاتر تھے