محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہنے کا امکان
04 دسمبر 2014 (11:50)
0

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیاگیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت
اسلام آباد پانچ ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور دس
کراچی بیس
پشاور آٹھ
کوئٹہ ایک
گلگت منفی ایک
مری تین
اور مظفر آباد چھ ڈگری سینٹی گریڈ