گورنر نے کہاکہ قبائلی علاقوں میں پائیدار امن ملک کے بہتر مستقبل اور خوشحالی کی ضمانت ہے ۔

دہشت گردی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا:سردارمہتاب
04 دسمبر 2014 (20:12)
0

خیبرپختونخوا کے گورنر سردارمہتاب احمدخان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کو اس کے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا ۔
انہوں نے یہ بات جمعرات کو پشاور میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔
گورنر نے کہاکہ قبائلی علاقوں میں پائیدار امن ملک کے بہتر مستقبل اور خوشحالی کی ضمانت ہے ۔