file photo

برہان وانی کو تمغہ عزیت دینے کا فیصلہ
04 اگست 2016 (19:18)
0

مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے حزب المجاہدین کے شہید کمانڈر برہان وانی کو تمغہ عزیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے تمغے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ برہان وانی کی کوششوں کی وجہ سے پورا مقبوضہ کشمیر سڑکوں پر آکر بھارت سے حق خودارادیت کا مطالبہ کررہا ہے۔
سید علی گیلانی نے چھتا بل اور لیتھ پورہ کے علاقوں میں بھارتی فورسز کی جانب سے دونوجوانوں کو شہید کرنے کی بھی مذمت کی۔