04 اگست 2016 (19:10)
0

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اور مصر کی AL-AZHAR یونیورسٹی نے مختلف تعلیمی شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

یہ اتفاق رائے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر احمد یوسف الدرویش اور الاظہر یونیورسٹی کے مفتی اعظم ڈاکٹر شیخ احمد محمد الطیب کے درمیان ایک ملاقات کے دوران ہوا۔