File photo

راولپنڈی آرٹس کونسل حضرو میں تصویری نمائش
04 اگست 2016 (18:20)
0
  • راولپنڈی آرٹس کونسل حضرو میں جمعرات کے روز تحریک پاکستان کے بارے میں ایک تصویر نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔ نمائش میں تحریک پاکستان سے متعلق ایک سو سے زیادہ نایاب تصاویر رکھی گئی ہیں جنہیں معاشرے کے مختلف طبقوں کے افراد نے دیکھا۔

اس موقع پراٹک کے ضلعی رابطہ افسر رانا اکبر حیات نے بتایاس کہ ان نایاب تصاویر کو دیکھ کر پاکستان کی اہمیت کا اندازہ لگایاجاسکتاہے۔