پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈکی پوری ٹیم297 رن بناکر آئوٹ ہوگئی۔

تیسرا کرکٹ ٹیسٹ: پاکستان ' انگلینڈ کے خلاف اپنی پہلی اننگز آج شروع کررہا ہے
04 اگست 2016 (11:18)
0

برمنگھم میں تیسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان ' انگلینڈ کے خلاف اپنی پہلی اننگز آج شروع کررہا ہے۔پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈکی پوری ٹیم297 رن بناکر آئوٹ ہوگئی۔
سہیل خان نے پانچ جبکہ محمد عامر اور راحت علی نے دو' دو وکٹیں حاصل کیں۔چارمیچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔