شدید متاثر ہ دیگر 20افراد کو دم گھنٹے کے باعث سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔

شام :حلب میں باغی گروپ کے مبینہ کیمیائی گیس حملے میں 7افراد ہلاک
04 اگست 2016 (09:59)
0

شام کے شہر حلب میں باغی گروپ کے مبینہ کیمیائی گیس کے حملے میں سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ بیس افراد شدید متاثر ہوئے ہیں اور انہیں دم گھنٹے کے باعث سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔
اطلاعات کے مطابق باغیوں نے زہریلی گیس سے بھرے شیلز منقسم شہرمیں حکومت کے زیرکنٹرول علاقوں میں پھینکے۔