Wednesday, 26 January 2022, 12:10:01 am
پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان ٹیسٹ میچ خراب روشنی کی وجہ سےروک دیا گیا
December 04, 2021

ڈھاکہ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل خراب روشنی کی وجہ سے روک دیا گیا ہے ۔

پاکستان نے میچ رکنے تک 161 رنز بنائے تھے اور اس کے دو کھلاڑی آئوٹ ہوئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.