Thursday, 28 March 2024, 11:08:43 pm
لوگوں کےجان ومال کا تحفظ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے: فرخ حبیب
December 04, 2021

اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ لوگوں کے جان و مال کا تحفظ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے آج لاہور میں ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹرز میں ایک تقریب کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سیالکوٹ کے المناک واقعہ سے متعلق کہا کہ کسی شخص کو کسی بھی عذر کے تحت انسان کی جان لینے کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.