Friday, 19 April 2024, 11:51:00 am
تاجروں کی اضافی بجلی کی پیداوار کا سنگ میل عبور کرنے پر حکومت کی تحسین
December 04, 2017

 پاکستان کے ایوان ہائے صنعت و تجارت کی فیڈریشن کے یونائیٹڈ بزنس گروپ نے اضافی بجلی کی پیداوار کا سنگ میل عبور کرنے پر حکومت کی تعریف کی ہے۔گروپ کے رہنما حاجی نسیم الرحمن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تاجر برادری مطمئن ہے کہ حکومت توانائی بحران کے مستقل حل کے ایجنڈے پر سنجیدگی سے عمل پیرا ہے۔انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ توانائی کے شعبے میں بہتر اصلاحات کے ذریعے نجی سرمایہ کاری کو فروغ دے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.