Monday, 11 December 2017, 10:14:31 pm
ممتاز بھارتی اداکار ششی کپور انتقال کرگئے
December 04, 2017

ممتاز بھارتی اداکار ششی کپور  پیر کے روز انتقال کرگئے۔ان کی عمر اناسی سال تھی۔وہ کچھ عرصے سے علیل تھے انھیں ممبئی کے KOKILABEN ہسپتال میں داخل کرایاگیاتھا۔ششی کپور نے سو سے زائد فلموں میں کام کیا اور اکسٹھ فلموں میں انہوں نے ہیرو کا کردارادا کیا۔