Friday, 29 March 2024, 04:24:50 pm
معاون خصوصی کا مستحقین کی اعانت کیلئے احساس راشن پروگرام شروع کرنے کا اعلان
November 04, 2021

غربت کے خاتمے کیلئے وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹرثانیہ نشتر نے مستحق افراد کیلئے احساس راشن پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔انہوں نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں پیر سے رجسٹریشن کا آغاز ہوگا۔ثانیہ نشتر نے کہا 31 ہزار روپے سے کم آمدن والے افراد سبسڈی کے حقدار ہوں گے۔معاون خصوصی کاکہنا تھا کہ اس مقصد کیلئے 35 فیصد بجٹ وفاقی حکومت کی جانب سے فراہم کیاجائے گا جبکہ 65 فیصد صوبائی حکومت دے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.