Friday, 29 March 2024, 06:09:29 pm
وزیر اطلاعات کی گورنر سندھ سے ملاقات ، باہمی امور پر تبادلہ خیال
November 04, 2018

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کی۔

انہوں نے صوبے میں سرمایہ کاری کی سازگار صورتحال' کراچی کے لئے وزیراعظم کے اعلان کردہ ترقیاتی پیکیج اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے۔انہوں نے کہا کہ نئے پاکستان کا خواب وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں شرمندہ تعبیر ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.