Tuesday, 22 January 2019, 12:48:23 am
ٹی ٹونٹی،پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے167 رنز کا ہدف
November 04, 2018

دبئی میں کھیلے جارہے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے۔

بابر اعظم79،حفیظ53 کے ساتھ نمایاں ۔