Wednesday, 14 November 2018, 11:24:23 pm
ضلع بولان میں ایف سی کے زیر اہتمام مفت طبی کیمپ کا قیام
November 04, 2018

آج فرنٹیئر کور بلوچستان کے زیراہتمام ضلع بولان کے علاقے آب گم میں ایک مفت طبی کیمپ قائم کیا گیا۔اس موقع پر ماہر ڈاکٹروں نے خواتین اور بچوں سمیت آٹھ سو مریضوں کا معائنہ کیا اور ان میں مفت ادویات تقسیم کیں۔