Wednesday, 24 April 2024, 09:21:35 pm
اقتصادی راہداری انتہائی مفید منصوبہ ہے:مسعود
November 04, 2018

File Photo

آزادکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری پاکستان چین اور خطے کے دوسرے ملکوں کے لئے انتہائی مفید منصوبہ ہے۔

لندن میں رائل سروسز انسٹیٹیوٹ کے محققین اور تذویراتی تجزیہ کاروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبہ ایک خطہ ایک شاہراہ منصوبے کا حصہ ہے جسے اب تک اڑسٹھ ملکوں کی حمایت حاصل ہوگئی ہے۔آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان نے کہا کہ سی پیک منصوبوں کے جائزے کا عمل جاری ہے جس سے پاکستان اور چین کے مشترکہ منصوبوں میں ضروری تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.