سماجی رابطے کی ویب سائٹس فیس بک،واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسزپاکستان سمیت دنیا بھر میں متاثر ہوگئیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹس فیس بک،واٹس ،انسٹاگرام اور فیس بک میسنجر کی سروسز دنیا بھر میں ڈاؤن ہوگئیں اور صارفین کو ان سروسز کے حصول میں مشکل پیش آرہی ہے۔