Tuesday, 23 April 2024, 07:28:35 pm
معروف گلوکار مسعود رانا کی 25ویں برسی
October 04, 2020

 فائل فوٹو

معروف گلوکار مسعود رانا کی  25ویں برسی  اتوارکے روز منائی گئی۔

وہ میرپورخاص سندھ کے ایک زمیندارگھرانے میں پیدا ہوئے جو مشرقی پنجاب کے شہر جالندھر سے ہجرت کرکے آیا تھا۔

مسعود رانا نے 1955 میں ریڈیو پاکستان سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا۔

انہوں نے 1962 میں فلم انقلاب کا گانا گا کر فلمی گلوکاری کا اپنا سفر شروع کیا۔

مسعود رانا تین سے زائد دہائیوں تک اردو اور پنجابی فلموں میں ایک مشہور صداکار رہے۔

وہ 1995 میں آج کے روز لاہور میں انتقال کرگئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.