Thursday, 25 April 2024, 08:21:25 pm
چیئرمین ایف بی آر کا15اکتوبرسےٹیکس مقاصدکےلئےبھرپوراندراج مہم شروع کرنےکااعلان
October 04, 2019

 ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی نے اس ماہ کی پندرہ تاریخ سے ٹیکس مقاصد کےلئے بھرپور اندراج مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ تمام صنعتی اور کاروباری صارفین کوٹیکس مقاصد کےلئے اندراج کرنا ضروری ہوگا۔

 انہوں نے کہا کہ ایف بی آر اس مقصد کے لئے ترغیبی طریق کار استعمال کررہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.