Tuesday, 11 December 2018, 12:23:50 am
جسٹس(ر) امان اللہ یاسین زئی نے گورنر بلوچستان کا حلف اٹھا لیا
October 04, 2018

 ریٹائرڈ جسٹس امان اللہ خان یاسین زئی نے جمعرات کی سہ پہر گورنر ہائوس کوئٹہ میں ایک تقریب میں بلوچستان کے 24ویں گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔بلوچستان ہائی کورٹ کی چیف جسٹس طاہرہ صفدر نے ان سے حلف لیا۔