Wednesday, 12 December 2018, 09:22:02 pm
گلوکارمسعودراناکی 23ویں برسی
October 05, 2018

معروف پاکستانی پس پردہ گلوکار مسعود رانا کی  23 ویں برسی  جمعرات کو منائی گئی۔وہ سندھ کے علاقے میرپور خاص میں راجپوت خاندان میں پیدا ہوئے انہوں نے 1955 میں ریڈیو پاکستان حیدر آباد سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا۔جس نے مشرقی پنجاب کے شہر جالندھر ہجرت کی تھی۔ انہوں نے 1962 میں فلم انقلاب سے اپنے گلوکاری کے سفر کا آغاز کیا اور وہ تین عشروں سے زائد عرصے تک اردو اور پنجابی فلموں کیلئے گیت گانے والے صف اول کے گلوکار ہے۔1964میں فلم ڈاچی میں گایا جانے والا گانا تانگے والا خیر منگڈا۔ ہر زبان زد عام ہے۔وہ 1995میں آج کے روز انتقال کرگئے۔