Tuesday, 13 November 2018, 10:40:44 am
اوگرا نے گیس قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا
October 04, 2018

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔گھریلو صارفین کیلئے ٹیرف کے سلیب تین سے بڑھا کر سات کردئیے گئے ہیں۔نئی قیمتوں کا اطلاق گزشتہ ماہ کی ستائیس تاریخ سے ہوگا۔